ام الامراض
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - امراض کی ماں، بیماروں کی جڑ، وہ بیماری جس سے اور بیماری یا بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - امراض کی ماں، بیماروں کی جڑ، وہ بیماری جس سے اور بیماری یا بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔